منصب ندیمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا۔